قانون کی خلاف ورزی ہو گی تو پولیس حرکت میں آئے گی، وزیر قانون

راجہ بشارت

زیر گردش ویڈیو پر راجہ بشارت نے خاموشی توڑ دی


لاہور: پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے خبردار کیا ہے کہ اگر قانون کی خلاف ورزی ہو گی تو پولیس حرکت میں آئے گی۔

لاہور: پی ڈی ایم جلسے کا منتظم ڈی جے بٹ گرفتار

ہم نیوز کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ کورونا قانون نافذ العمل ہے۔

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون نے استفسار کیا کہ کیا ساؤنڈ سسٹم غیر قانونی جلسے میں دینا جرم نہیں ہے؟

ہم خدمت کررہے ہیں، اپوزیشن کورونا پھیلا رہی ہے: فردوس عاشق

ہم نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے متنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا پھیل رہا ہے لہذا ہمیں احتیاط کرنا ہو گی۔


متعلقہ خبریں