پاکستانیوں کے 2020 میں پسندیدہ موضوعات: گوگل نے فہرست ترتیب دیدی

پاکستانیوں کے 2020 میں پسندیدہ موضوعات: گوگل نے فہرست ترتیب دیدی

اسلام آباد: عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں 2020 کے دوران سرچ کیے جانے والے موضوعات کو ان کی مقبولیت کے اعتبارسے ترتیب دیا ہے۔

پاکستانیوں نے 2020 میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟گوگل نے بتادیا

گوگل کے مطابق گزشتہ سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی اجتماعی طور پر سب سے زیادہ کرکٹ کے موضوع پرسرچنگ کی گئی ہے۔

گھر بیٹھے کمانے کیلئے گوگل کی نئی ایپ متعارف

اعداد و شمار کے مطابق عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے متعلق بھی لوگوں نے اجتماعی طور پر بہت زیادہ سرچنگ کی ہے۔ گوگل کی جانب سے ترتیب دی گئی فہرست کے مطابق پاکستان میں اجتماعی طورپر لوگوں نے ان موضوعات میں سب سے زیادہ دلچسپی لی ہے۔

1.کورونا وائرس

2. پاکستان بمقابلہ زمبابوے

3. گوگل کلاس روم

4. امریکی انتخابات

5. پی ایس ایل 2020ء

6. بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ

7.انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا

8. انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز

9. ورلڈومیٹرز (Worldometers)


متعلقہ خبریں