“وزیر اعظم نے آج کا دن اپنی رہائشگاہ پر خوشگوار موڈ میں گزارا”

"وزیر اعظم نے چھٹی کا دن اپنی رہائشگاہ پر خوشگوار موڈ میں گزارا"

اسلام آباد: وزیر اعطم عمران خان نے چھٹی کا دن اپنی رہائش گاہ پر خوشگوار موڈ میں گزارا۔

وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن ارسلان خالد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی اتوار کو بنی گالا میں گزارے گئے دن کی چند تصاویر شیئر کیں۔

انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں