اپوزیشن کی جلسہ گاہ نہں بلکہ کلاس روم ہے، فردوس عاشق

پی پی مرسوں مرسوں استعفے نہ دے سوں کا نعرہ لگا رہی ہے، فردوس عاشق

فائل فوٹو


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کوکورونا اورپی ڈی ایم لیڈرشپ کوتیتربٹیرکا ظہرانہ اپوزیشن کا کھلا تضاد ہے۔

جلسے پر قانون کے تحت کارروائی کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ 150 ایکڑکے پارک میں صرف دس ہزار کرسیاں پی ڈی ایم کی سبکی کا عکاس ہے۔

 قانون کیخلاف ورزی کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن کی جلسہ گاہ نہیں بلکہ ایک کلاس روم ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صرف ایم این ایزاورایم پی ایزکی حاضریاں لگائی جارہی ہیں۔


متعلقہ خبریں