اچکزئی پنجابیوں اور لاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں، فواد چودھری

فواد چودھری کی نا اہلی، دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

فائل فوٹو


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اچکزئی جیسے لوگ آج پنجابیوں اورلاہوریوں کو طعنے دے رہے ہیں۔

مریم نواز کی موجودگی: محمود خان اچکزئی نے لاہوریوں کی توہین کردی

ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر نے کہا کہ اچکزئی کولاہورمیں آج بلانا لاہوریوں کی توہین ہے۔

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ یہ پہلی بارنہیں ہے کہ ن لیگ نے بھی پنجابیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔

لاہوریوں کا شکریہ! جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا، شبلی فراز

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ اس سے قبل بھی اٹھارویں آئینی ترمیم میں آرٹیکل 157 پردستخط کر کے  پنجاب کے ساتھ  زیادتی کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں