فیفا ایوارڈز: رابرٹ لیونڈوسکی 2020کے بہترین فٹبالر قرار

فیفا ایوارڈز: رابرٹ لیونڈوسکی 2020کے بہترین فٹبالر قرار

فیفا ایوارڈز: رابرٹ لیونڈوسکی سال 2020 کے بہترین فٹبالر قرارپائے ہیں۔

دنیائے فٹبال کی ممتاز گول کیپر سارہ بوہادی نے سال 2020 میں بہترین فیفا فٹبال ایوارڈ برائے خاتون گول کیپرجیت لیا ہے۔

فیفا کا 2022 فٹ بال ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

ہم نیوز کے مطابق سال 2020 میں بہترین فیفا فٹبال ایوارڈ برائے مرد گول کیپر مینوئل نوئر قرار پائے ہیں جن کا تعلق بائرن میونخ سے ہے۔

جنوبی کوریا کے ہیونگ من سون کے گول کو سال 2020 کا بہترین گول قرار دیا گیا ہے۔

میسی نے ‘فیفا پلیئر آف دی ایئر’ ایوارڈ جیت لیا

ہم نیوز کے مطابق بہترین فیفا فٹبال ایوارڈ برائے سال 2020 کے لیے لیور پول کے جورگن کلوپ کو بہترین کوچ قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں