کورونا ویکسین کا بندوبست کیا جائے، سراج الحق

اسرائیل کا اگلا ہدف ترکی، افغانستان اور پاکستان ہیں، سراج الحق

لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ محلات میں رہنےوالے حکمرانوں کوعوام کے مسائل کا ادراک کیسے ہوسکتا ہے؟

آئندہ انتخابات میں یوتھ کے ذریعے سرپرائز دیں گے، سراج الحق

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو ریاست مدینہ اورتبدیلی کے نعروں سے دھوکہ دیا گیا۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ عدالتوں اور تھانوں میں آج بھی غریب کی کوئی شنوائی نہیں ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کورونا ویکسین کا بندوبست کیا جائے۔

پی ٹی آئی کی صورت میں مصیبت مسلط ہے، سراج الحق

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے مطالبہ کیا کہ تعلیمی اداروں کو کھولا جائے کیونکہ ان کا مزید بند رہنا ملک کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔


متعلقہ خبریں