اینٹی ریپ آرڈیننس کے نفاذ کیلیے سب کی مدد درکا ہے، فروغ نسیم

اینٹی ریپ آرڈیننس کے نفاذ کیلیے سب کی مدد درکا ہے، فروغ نسیم

فائل فوٹو


اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اینٹی ریپ آرڈی ننس کے نفاذ کے لیے سب کی مدد درکار ہے۔

زنا بالجبر کے مجرموں کیلئے سخت قوانین بنائے جا رہے ہیں، فروغ نسیم

ہم نیوز کے مطابق صحتیابی کے بعد جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ دعاوَں اورنیک خواہشات کا اظہارکرنے والوں کا بے حد شکرگزارہوں۔

بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ کام پرواپس آگیا ہوں اوروہیں سے شروع کروں گا جہاں سے چھوڑا تھا۔

نوازشریف کی واپسی کی ذمہ داری فروغ نسیم اور شہزاد اکبر  کو سونپ دی گئی

وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ والدین کی گھرسے بےدخلی سے متعلق آرڈیننس پرفوری طور پرکام شروع کیا جائے گا۔

کسی کے خلاف کیس بنانا حکومت کا ایجنڈا نہیں، نیب از خود کارروائی کرتا ہے، فروغ نسیم

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اینٹی ریپ آرڈیننس کے نفاذ پر بھی جلد کام شروع کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں