اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ

پی ایکس ایکس: 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 832 پر بند

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔

بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ اور 100 انڈکس 43 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

دوسری جانب ملک بھر کی مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک سو روپے کا اضافہ ریکارڈ گیا ہے  اور نئی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری طرف فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے اضافہ اور نئی قیمت 97265 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں