طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

اسلام آباد: جسٹس بابرستاراور جسٹس طارق محمود جہانگیری کواسلام آباد ہائی کورٹ میں بطورایڈیشنل ججز تعینات کردیا گیا ہے۔

طارق جہانگیری اور بابر ستار کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری

ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزارت قانون نے دونوں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

وفاقی وزارت قانون نے نوٹی فکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔

بابر ستار اور طارق جہانگیری کی ججز نامزدگی کے خلاف دائر درخواست خارج

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دونوں ایڈیشنل ججز کو ایک سال کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں