اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران ملا جُلا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔

منگل کے روز اسٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اختتام پر 100 انڈکس 43 ہزار 255.55 پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز  پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان رہا۔

اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا۔

بعد ازاں کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 257 پوائنٹس کا اضافہ اور 100 انڈکس 43 ہزار 674 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ


متعلقہ خبریں