وزیراعلیٰ پنجاب کا دو روز کے اندر لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کا الٹی میٹم

کورونا: وزیراعلیٰ پنجاب صحتیاب نہیں ہو سکے، رپورٹ پھر مثبت آگئی

فائل فوٹو


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دو روز کے اندر لاہور کو کچرے سے پاک کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے صفائی سے متعلق اجلاس میں انتظامیہ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹس ہیں کہ شہر کو کچرا خانہ بنا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے، دو روز میں پورا شہر صاف نہ ہوا تو سخت ایکشن ہو گا۔

عثمان بزدار کی کمزوری ہے، کاموں کی تشہیر نہیں کرتے: وزیراعظم

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام ادارے مل کر لاہور کو صاف بنائیں۔ کسی کمپنی سے بلیک میل نہیں ہوں گے۔ جو کام نہیں کرتا اسے فارغ کر دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کاقانون شکنی پرمقدمات درج کرنےکا حکم


متعلقہ خبریں