سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں


دبئی: سابق صدرپاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئی ہیں۔

چاہوں تو مشرف کا سارا کھاتا بھی آؤٹ کرسکتا ہوں، شیخ رشید

ہم نیوز کے مطابق سابق صدر پاکستان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ زرین مشرف گزشتہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ اہل خانہ کے مطابق آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ اپنے صاحبزادے کے ہمراہ دبئی میں مقیم تھیں۔

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے جا رہے ہیں، آصف زرداری

سابق صدر پاکستان کی والدہ بیگم زرین مشرف کی 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھیں۔


متعلقہ خبریں