آرمی چیف کا جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

ہم نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ (آمین)۔

حکمران پھر ملک کو مشرف دور کی طرف لے جا رہے ہیں، آصف زرداری

سابق صدرپاکستان جنرل (ر)  پرویز مشرف کی والدہ بیگم زرین مشرف کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ اپنے صاحبزادے کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ اہل خانہ کے مطابق مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔

چاہوں تو مشرف کا سارا کھاتا بھی آؤٹ کرسکتا ہوں، شیخ رشید

پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پید اہو ئی تھیں۔


متعلقہ خبریں