وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر

فائل فوٹو


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پر احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

نیب ریفرنس کے مطابق سندھ میں توانائی کے منصوبوں میں خلاف ضابطہ فنڈزجاری کیے گئے اور نوری آباد پاور کمپنی، سندھ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی منصوبے میں اربوں کی ہیر پھیر کی گئی۔

میں نے اپنا استعفیٰ جمع کرا دیا، وزیراعلیٰ سندھ

ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ ، عبدالغنی مجید سمیت 17 لوگوں کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں