’’ اب تمہارا وقت ہے‘‘: نو منتخب امریکی صدر کو پیغام مل گیا

’’ اب تمہارا وقت ہے‘‘: نو منتخب صدر کو پیغام مل گیا

واشنگٹن: ’’ اب تمہارا وقت ہے اور میری تمام تر نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں‘‘۔ ان الفاظ کا استعمال امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو تقریب حلف برداری سے قبل مبارکباد دیتے ہوئے سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے استعمال کیے ہیں۔

امریکی صدر کی تقریب حلف برداری: جوبائیڈن کی کیپٹل ہل آمد

سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دور میں نو منتخب صدر جوبائیڈن نائب صدر کے منصب پہ فائز تھے۔

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے روانگی کے وقت ایک روایت نبھائی

بارک اوبامہ نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک تاریخی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں نے دروازے نکلتے ہوئے ایک دوسرے کی پیٹھ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں