فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مریم اور نگزیب

فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کا دعویٰ جھوٹ ہے۔

فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے،وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس چھپانا نہیں چاہتے تھے تو اسلام آبادہائی کورٹ میں مقدمہ کیوں دائرکیا تھا؟

ن لیگ کی مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ 23 پکڑے جانے والے خفیہ اکاؤنٹس عوام کے سامنے کیوں نہیں لائے جاتے ہیں؟

فارن فنڈنگ کیس کی لائیو کوریج: پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا چیلنج قبول کر لیا

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیس چھپانا نہیں چاہتے تو مقدمے کی کارروائی خفیہ رکھنے کی درخواستیں کیوں دائرکیں؟

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز