فلپائن میں 7.0 شدت کا زلزلہ

earthquake

منیلا: فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد رات ہونے کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئی ہے۔

چلی: 6.0 شدت کا زلزلہ

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.0 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز سمندر کے اندر 210 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

ترکی اور یونان میں زلزلہ: ازمیر میں24 افراد جاں بحق ،800 زخمی

زلزلے کے جھٹکے مختلف صوبوں میں پوری شدت کے ساتھ محسوس کیے گئے ہیں تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔


متعلقہ خبریں