آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول

آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول

فوٹو: فائل


اسلام آباد: پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کے متعلق ویڈیو انٹرنیٹ پر مقبول ہو گئی ہے۔ 

آمنہ الیاس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹریفک قوانین اور پولیس اہلکار سے ہونے والی گفتگو سے متعلق ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔

آمنہ الیاس کی ویڈیو پر سیکڑوں لوگوں نے کمنٹس بھی کیے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

آمنہ الیاس نے اپنی ویڈیو کے ساتھ تحریر کیا کہ ہمیں ٹریفک پولیس اہلکاروں کو عزت دینے کا کلچر پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی ویڈیو اور پیغام کے ساتھ عزت، قانون اور ٹریفک پولیس کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔


متعلقہ خبریں