مریم نواز کی بڑی صاحبزادی حادثے میں زخمی

مریم نواز آج اپنی سالگرہ نہیں منائیں گی

فائل فوٹو


لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی بڑی صاحبزادی مہرالنساء حادثے میں زخمی ہو گئیں۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ سر پرشدید چوٹ آنے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مہرالنساء اس وقت آئی سی یو میں ہیں ،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

سقوط کشمیر کے ساتھ عمران خان کا نام آتا ہے، مریم نواز

ان کا کہنا تھا کہ صاحبزادی کے آئی سی یو میں ہونے کی وجہ سے مریم نوازشریف کی حیدرآباد روانگی منسوخ کردی گئی ہے.


متعلقہ خبریں