زیر تعمیر مسجد کا گنبد شہید، 3 افراد جاں بحق


لاہور: لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے جلو پارک کے قریب لحفیظ گارڈن میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد شہید ہوگیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت محمد شریف، محمد ناظم اور ریاض کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں نو افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں