زاہد محمود کے شاندار ڈیبیو پر آئی سی سی کی تعریف


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود کی تعریف کی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی سی سی نے زاہد محمود کے باولنگ اسپل کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ زاہد محمود نے انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار انٹری کی ہے۔

تیسرے ٹی20 میں ڈیبو کرنے والے زاہد محمود نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔


متعلقہ خبریں