سپریم کورٹ: چیف جسٹس نے کیس رجسٹریشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا

الیکشن کب؟ سپریم کورٹ ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ، کل صبح 11 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کیس رجسٹریشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا ہے۔

سینیٹ انتخابات: پاکستان بار کونسل نے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

ہم نیوز نے اس ضمن میں ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان کے حوالے سے بتایا ہے کہ رجسٹریشن ڈیسک وکلا اور سائلین کو ضروری ڈیٹا فراہم کرے گا۔

ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق رجسٹریشن ڈیسک پر ڈائری نمبر، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق اور اہم معلومات میسر ہوں گی۔

ہم نیوز کے مطابق ترجمان سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر برانچ رجسٹریز میں بھی جلد کیس رجسٹریشن ڈیسک قائم کیا جائے گا۔

سینیٹ انتخابات کے متعلق ریفرنس:عدالتی تشریح کےسب پابند ہوں گے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے اس ضمن میں سینئر ترین جج جسٹس مشیر عالم کی کاوش کو بھی سراہا ہے۔


متعلقہ خبریں