سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ

Earthquake

پشاور: سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی باہر نکل آئی۔

ہم نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں