اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی: زویا ناصر نے جرمن یوٹیوبر سے منگنی کرلی

اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی: زویا ناصر نے جرمن یوٹیوبر سے منگنی کرلی

اسلام آباد: اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی۔ یہ بات پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’انسٹا گرام‘ پر اپنی منگنی کے حوالے سے بتائی ہے۔

ادکارہ عینی جعفری ہم نیوز کی کامیابی کے لئے پُر امید

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن وی لاگر اور یوٹیربر کرسٹین بیٹزمین سے منگنی کرلی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر اور جرمن شہری کرسٹین بیٹزمین قریبی دوست ہیں۔ انہوں ںے کچھ عرصہ قبل ہی اسلام قبول کیا ہے۔

اداکارہ سابق کپتان کی بہو بن گئیں

جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی تھی جس میں انہوں ںے بتایا تھا کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے ہیں۔

اداکارہ زویا نے منگیتر کرسٹین بیٹزمین کی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پرپوز کرنے کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ اس نے کہا اور میں نے ہاں کردی۔

عائزہ خان کا ’ارتغرل‘ کی اداکارہ کے نام محبت بھرا پیغام

پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کے منگیتر  نے بھی تصاویر پوسٹ کیں اور زویا کے مان جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں