سندھ: قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ این آئی سی وی ڈی منتقل

سندھ: قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ این آئی سی وی ڈی منتقل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکل آیا

ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

حلیم عادل شیخ  2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ابتدائی اطلاعات کےمطابق انہوں نے سینے میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ انہیں عدالتی ریمانڈ پر گزشتہ روز جیل منتقل کیا گیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں