جاپان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیلیے لاکھوں ڈالرز کی امداد

جاپان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیلیے لاکھوں ڈالرز کی امداد

اسلام آباد: جاپان نے پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے 37 لاکھ  ڈالرامداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں جاپانی طرز میاواکی پر درخت لگانے کا تجربہ کامیاب

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں جاپان کے سفیر مٹسوڈا کونینوری اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ مس نوریکویوشیدہ نے ہونے والے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

جاپان: آبادی میں اضافے کیلئے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا فیصلہ

طے پانے والے معاہدے کے تحت جاپان، پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے 37 لاکھ ڈالرامداد دے گا۔

جاپانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امداد بلوچستان، خیبرپختونخوا، اور پنجاب میں مقیم افغان مہاجرین پرخرچ کی جائے گی۔

عالمی برادری افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی مدد کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

ہم نیوز کے مطابق اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امداد افغان مہاجرین کی تعلیم اور کمیونٹی اسٹرکچرپرخرچ کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں