چھ ٹانگوں والے کتے کی پیدائش


امریکا میں چھ ٹانگوں والے کتے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اسے دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا قرار دیا ہے ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ 6 ٹانگوں والے کتے کی زندہ پیدائش ہوئی  ہے اور وہ صحت یاب زندگی بھی گزار رہا ہے۔

لاہور چڑیا گھر: 3 جانوروں کو آسان موت دینے پر غور شروع

ماہرین کے مطابق مستقبل میں اسے فیزیکل تھیرپی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چھ ٹانگوں والے کتے کے بچے کو ’ سکیپر‘ کا نام دیا گیا ہے جو کہ قدرتی عمل سے پیدا ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں