پی ایس ایل میچز میں شائقین کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ


نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز میں شائقین کی تعداد 20 فیصد سے 50 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔

کورونا: ایک خوراک والی ویکسین کلینیکل ٹرائلز میں مؤثر ثابت

این سی او سی نے آج ہونے والے اجلاس کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ایس ایل میچز میں اسٹیڈیم کی گنجائش کے مطابق شائقین کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں