سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

فائل فوٹو


ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز  فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ہوئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوکر 1لاکھ7 ہزار دو سو روپےکا ہوگیا ہے۔

10گرام سونے کی قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 91 ہزار 907 روپےکا ہوگیا ہے۔

 

 


متعلقہ خبریں