مدینہ منورہ: عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ بھڑک اٹھی

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ بھڑک اٹھی | urduhumnews.wpengine.com

مدینہ منورہ: عمرہ کے لئے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں مقیم زائرین کی رہائش گاہ میں آگ بھڑک اٹھی۔

ہفتہ کے روز پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ میں جانی و مالی نقصان کی تفصیل تاحال جاری نہیں کی گئی ہے۔

مقامی اداروں کے مطابق عمرہ زائرین کی مرکز الیاس نامی رہائش گاہ میں 200 زائرین مقیم تھے، ان میں سے بیشتر کو بحفاظت متاثرہ مقام سے باہر نکال لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں