عازمین حج کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی

گور نمنٹ حج سکیم، 10دن میں موصول درخواستوں کی تعداد مایوس کن رہی


ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے گی۔

کورونا: عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خلیجی اخبار کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی جانب سے جانب سے سامنے آیا ہے۔

خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار عرب نیوز نے عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حکام کو حج سیزن سے پہلے صحت کے شعبے میں مناسب افرادی قوت تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

سعودی عرب: ماہر فلکیات نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی پیشنگوئی کردی

سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ان تیاریوں کی بنیاد پر ان لوگوں کے لیے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا جائے جو حج کرنا چاہتے ہیں۔


متعلقہ خبریں