وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ 

ذرائع ہم نیوز کے مطابق ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شریک ہوئے ہیں۔ 

ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ 


متعلقہ خبریں