مایا علی کے خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے


خوبرو اداکارہ مایا علی کے خوبصورت انداز نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ 

ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’من مائل‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں خوبصورت انداز اپنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

سفید لباس میں ملبوس مایا علی انتہائی دیدہ زیب لگ رہی تھیں۔ اداکارہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عروسی جوڑے میں سجی مایا علی کی دلکش تصاویر کی دھوم

قبل ازیں اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنی حقیقی خوشی کی وجہ بتائی تھی۔ من مائل کی ’منو‘ نے والدہ کے ساتھ اپنی تصویر اپ لوڈ کی اور والدہ کو اپنی حقیقی خوشی قرار دیا تھا۔


متعلقہ خبریں