عمران خان روڈ پر آئے تو کنٹینر، پانی اور بجلی مہیا کریں گے، خورشید شاہ

kHURSHEED SHAH

سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر عمران خان روڈ پر آگئے تو کنٹینر، بجلی اور پانی سمیت درکار دیگر تمام سامان مہیا کریں گے۔

اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا، اگر نااہل ہوا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

ہم سب نے مل کر عمران خان کو ہرایا ہے، بلاول بھٹو

سید خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سرمایہ کاروں کو ٹکٹ دیا تھا تو وہ بتائے کہ کرپٹ کون ہے؟

عمران نے اعتماد کا ووٹ لے لیا تو بھی آگے گڑھا اور پیچھے کھائی ہے، مریم نواز

ہم نیوز کے مطابق پی پی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اپنے ورکرز کو ٹکٹ دیا تھا۔


متعلقہ خبریں