پشاور یونیورسٹی: طالبات کیلیے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی: طالبات کیلیے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار

پشاور: پشاور یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے ڈریس کوڈ متعارف کرا دیا گیا ہے۔

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی مالی بحران سے دوچار، انٹرنیٹ سروس بند

ہم نیوز کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو شلوار قمیض کے علاوہ کوئی دوسرا لباس زیب تن کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

پشاور یونیورسٹی کی جانب سے اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے کے تحت طالبات اپنے پسندیدہ رنگ کی قمیض کے ساتھ سفید شلوار پہنیں گی لیکن ان کے لیے لازمی ہو گا کہ قمیض کے اوپر سفید رنگ کا لیب کورٹ یا چیسٹ کارڈ پہنیں۔

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں 100 سے زائد طلبا کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف

ہم نیوز کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے طلبا کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ سادہ اور مہذب لباس کے ساتھ چیسٹ کارڈ پہنیں۔


متعلقہ خبریں