پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مندی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار51 پوائنٹس  پربند ہوا۔

مزید پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کی کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے گر گئی تھی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 143 ارب روپے سے کم ہوکر 8 ہزار 122 ارب روپے رہ گئی تھی۔


متعلقہ خبریں