چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں کیاں ہیں؟

نئے صوبے بنانے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش، صوبوں سے مشاورت کا فیصلہ

چیئرمین سینیٹ پاکستان کا تیسرا بڑا عہدہ ہے۔ صدرمملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ کے پاس قائم مقام صدر کا عہدہ ہوتا ہے۔

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ایوان بالا کے ارکان 3 سال کےلیے کرتے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ ملک کے قائم مقام صدر بھی ہوتے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کی اہم ذمہ داروں میں انتظامی امور، سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنا اور ایوان کو احسن طریقے سے چلانا شامل ہے۔

چئیرمین سینیٹ کا عہدہ تیسرا بڑا آئیبنی عہدہ ہوتا ہے اس کی تین اپم ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔

پہلی ذمہ داری ایوان کو احسن طریقے سے چلانا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آھنگی قائم رکھنا اور سینیٹ کی انتظامی معاملات کو دیکھنا۔

چیئرمین سینیٹ کےلیے ایسی شخصیت کو چنا جاتا ہے جو اچھی سیاسی ساکھ کا حامل اور ارکان کےلیے قابل قبول ہو۔


متعلقہ خبریں