پاکستان: شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا

رجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 24 جنوری منگل کو ہو گی

فائل فوٹو


اسلام آباد: پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ یکم شعبان 16 مارچ کو ہوگی۔

ماہ شعبان المعظم کا چاند: سعودی ماہر نے اہم پیشن گوئی کردی

ہم نیوز کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ ملک میں یکم شعبان 16 مارچ بروز منگل ہو گی جب کہ شب برات 29 مارچ کو ہو گی۔

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوا۔

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں زونل کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملک بھرسےشہادتیں جمع کی گئیں۔

سعودی عرب: ماہر فلکیات نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی پیشنگوئی کردی


متعلقہ خبریں