آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کا دورہ


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے گالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے جہاں ان کا استقبال کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز نے استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا بحرین کا دورہ، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اےگالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھانےوالوں میں انعامات تقسیم کیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےرایا فیئر ویز کا بھی افتتاح کیا۔


متعلقہ خبریں