سعودی حکومت کا حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ


سعودی حکومت نے حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

مکہ مکرمہ اور مدینہ کے درمیان ریلوے سروس 31 مارچ سے  چلے گی، جس کے لیے ٹکٹس کی بکنگ دوبارہ سے شروع کردی گئیں۔

حرمین ہائی اسپیڈ ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔

ٹرین نیٹ ورک ستمبر 2019 میں جدہ کے ال سلیمانیا اسٹیشن پر لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگیا تھا۔


متعلقہ خبریں