فرانس میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی

10 لاکھ روپے کی مرغیاں چوری، ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

فوٹو: فائل


فرانس میں نئے قواعد کے تحت جولائی 2021 سے مرغی ذبح کرنے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت کے علاوہ بیلجیم میں بھی حلال گوشت کے خلاف سخت اقدامات اٹھاءے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب فرانس سمیت یورپ کے دیگر ممالک میں مقیم مسلم رہنماؤں نے فرانسیسی حکومت کے اس اقدام پر تنقید کی ہے۔

جاپان میں 8 لاکھ سے زائد مرغیوں کو مارنے کا فیصلہ

اس ضمن میں جاری بیان میں کہا گیا کہ فرانسیسی وزارت خوراک وزراعت نے جو سرکلر جاری کیا ہے اس سے ملک کی بڑی مسلمان برداری کو منفی پیغام جائے گا۔

فرانس سے پاکستانیوں کو نکالنے کا بھارتی شوشہ، پاکستان کی تردید

بیان کے مطابق تینوں مساجد کے ڈائریکٹرز نے متعلقہ وزات کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے لیکن ابھی تک انہیں کوئی ٹھوس جواب نہیں ملا۔

اس کے علاوہ دارالحکومت پیرس کے ایک نواحی علاقے میں حکام نے حلال سپر مارکیٹوں کو شراب اور سور کے گوشت سے تیار کی گئی مصنوعات فروخت کرنے پر مجبور کیا ہے۔


متعلقہ خبریں