ہمایوں سعید کا میٹھا سچ

ہمایوں سعید کا میٹھا سچ

فوٹو: فائل


 پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنے بارے میں ایک حقیقت مداحوں سے شیئر کر دی۔ 

ہمایوں سعید نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) اسنٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں شطرنج کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Humayun Saeed (@saeedhumayun)

اداکار نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’صرف پوز ہے۔۔۔ کھیلنا نہیں آتی‘۔

انسٹا صارفین ہمایوں سعید کی حسِ مزاح اور اس میٹھے سچ کو بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی محبت میں ناکامی پر بہت رویا تھا، ہمایوں سعید  

ہمایوں سعید کی اس پوسٹ کے لیے تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات اور اداکار و ماڈل عزیر حسن نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں