کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں


قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر علی نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لوگوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کا جنازہ آج رات دس بجے ادا کیا جائے گا۔ جنازے کے دوران ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں