کیمبرج 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات ری شیڈول کرنے پر متفق

وزارت تعلیم کا لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانیکا فیصلہ

فوٹو: فائل


اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمبرج نے 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

تعلیمی ادارے بند کرنے سے مجھے خوشی نہیں بلکہ دکھ ہوتا ہے، شفقت محمود

ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اے لیول کے امتحانات ایس او پیز کے تحت ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گے۔

کیمبرج انتظامیہ پر طلبا کا امتحان لینے کی کوئی پابندی نہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ امتحانات میں سب کی کامیابی کے خواہاں ہیں۔

 


متعلقہ خبریں