دی راک نے ’چیٹ ڈے‘ پر ڈائٹ پلان بھلا دیا

فوٹو: فائل


ہالی ووڈ کے اسٹار اور مشہور ریسلر ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے چیٹ ڈے پر ڈائٹ پلان بھلا دیا۔

ہالی ووڈ اسٹار ڈیوائن جانسن دی راک ہر کردار کے لیے اپنے آپ کو فٹ رکھتے ہیں لیکن جب راک نے لاک ڈاون میں اپنے چیٹ میلز کی تصاویر شئیر کیں تو مداح حیران رہ گئے۔

The star shared a picture on Twitter saying he had eaten all four pizzas pictured in one sitting on one of his cheat days

دی راک کو چیٹ ڈے پر پیزا، برگر، چپس، ڈونٹ سمیت جو ملا سب ہڑپ کر گئے۔

قبل ازیں ہالی ووڈ کے اسٹار اور مشہور ریسلر ڈیوائن جانسن کا بیٹی کو ہاتھ دھونے کا طریقہ سکھانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

While he is mindful of his health and follows a very strict diet, the Rock knows just how to indulge

مشہور ریلسر ڈیوائن جانسن (دی راک) کی اپنی بیٹی کو ہاتھ دھونے کا طریقہ سکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنی بیٹی کو مشہور دھن پر گنگناتے ہوئے ہاتھ دھونا سکھا رہے تھے۔

47 سالہ اداکار کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو ان کے گھر کے واش روم کی ہے جو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

Sushi for one! The star can polish off sharing-size sushi platters by himself in from of a documentary

ویڈیو میں ڈیوائن جانسن اپنے واش روم میں سفید تولیے میں کھڑے ہیں اور اپنے ہاتھوں کی مدد سے اپنی بیٹی کو ہاتھ دھونے کا طریقہ سکھا رہے تھے۔

ڈیوائن جانسن نے جب اپنی بیٹی کو ہاتھ دھونا سکھانا شروع کیا تو اس نے گانے کا مطالبہ کر دیا۔ جس پر اداکار نے اپنی بیٹی کو گاتے ہوئے ہاتھ دھونے کا طریقہ سکھایا۔


متعلقہ خبریں