اسلام آباد: ایف-10 مرکز، ریسٹورنٹ میں دھماکہ

سیف سٹی کے دعوے دھرے رہ گئے: شہری کے 50 لاکھ روپے لٹ گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف -10 کے مرکز میں واقع ریسٹورنٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔

اسلام آباد: کورونا، ضلعی انتظامیہ نے نئی پابندیاں عائد کردیں

ہم نیوز کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے تحت ریسٹورنٹ میں ہونے والا دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا ہے۔

ریسٹورنٹ میں ہونے والے دھماکے کے باعث عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 600 دکانیں بند

ہم نیوز کے مطابق اس ضمن میں علاقہ پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے۔


متعلقہ خبریں