اسلام آباد: سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک بند

سیف سٹی کے دعوے دھرے رہ گئے: شہری کے 50 لاکھ روپے لٹ گئے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گیارہ اپریل 2021 تک تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اسلام آباد: یکم اپریل سے شادی کی کوئی تقریب نہیں ہو گی

ہم نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت تمام تر تعلیمی سرگرمیاں اور مڈ ٹرم امتحانت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے، اسپتال بھر رہے ہیں: وزیراعظم

ہم نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دی جانے والی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔


متعلقہ خبریں