سرفرار احمد اور امام الحق کی خوشخبری؟

سرفرار احمد اور امام الحق کی خوشخبری؟

فوٹو: فائل


پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد اپنے مداحوں کو خوشخبری دینے جا رہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین امام الحق نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر اپنی اور سابق کپتان سرفراز احمد کی تصویر شیئر کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imam UL Haq (@imamulhaqofficial)

تصویر کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا کہ ’ہماری یہ تصویر ایک خوشخبری کے جشن کے لیے ہے‘۔

امام الحق نے یہ نہیں بتایا کہ خوشخبری کیا ہے، بلکہ انہوں نے مداحوں سے سوال پوچھا کہ ’آپ کو کیا لگتا ہے؟ ‘۔

یہ بھی پڑھیں: حفیظ اور سرفراز احمد کے درمیان لفظی تکرار پر پی سی بی کا نوٹس

اوپنر بیٹسمین نے سرفراز احمد کے لیے تعریفی کلمات ادا کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ ’کپتان بالکل فٹ اور جوان لگ رہے ہیں‘۔

خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت دورہ جنوبی افریقہ کے لئے سنچورین میں موجود ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اگلے ماہ 3 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں