انٹر بینک میں ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح آ گیا

ڈالر کی قیمت

انٹر بینک میں ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح 153.09 روپے کا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کمی ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رقوم بھیجنے پر ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ڈالر کی قیمت 154.03 پیسے دو ماہ قبل 154.89 پسے 6 ماہ قبل 158.74 پیسے جب کہ گزشتہ سال 164.42 پیسے تھی۔

اس کے علاوہ آج یورو کی قیمت 179.83 پسے پاؤنڈ کی قیمت 210.85 اور اماراتی درہم کی قیمت 41.67 رہی۔


متعلقہ خبریں